معروف پاکستانی فاسٹ بالر وہاب ریاض کے والد کئی روز کی شدید علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ہیں-
وہاب ریاض کے والد اسپتال میں زیر علاج تھے اور ان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں
ہورہا تھا۔
وہاب ریاض نے دو روز قبل ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں سے ان کی صحت کے لیے اپیل بھی
کی تھی۔
وہاب ریاض کے والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی عزیرواقارب اور مداحوں کی بڑی تعداد ان
کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔