کراچی: حجاب لڑکی کی عزت میں اور خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔لڑکی جتنا مرضی فیشن کر لے پر اس کی اصل خوبصورت حجاب میں ہوتی ہیں۔عام لڑکیوں کی طرح ہماری سپر سٹارز کی اصل خوبصورتی حجاب میں ہے اس بات کا ثبوت ان کی حجاب میں لی گئی تصاویر نے دیا۔