سام سنگ نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ایسے سمارٹ فون پر کام کر رہا ہے

image

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک ) سام سنگ نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ایسے سمارٹ فون پر کام کر رہا ہے جو انسانی ہتھیلی کو پڑھ سکے گا اور اسے بطور پاس ورڈ استعمال کرے گا۔ سام سنگ نے اس ضمن میں ایک پیٹنٹ کی درخواست دائر کی ہے جو آپ کے ہاتھوں کی لکیروں کو پڑھ سکے گی

تاہم سام سنگ نے کہا ہے کہ یہ روایتی فنگر پرنٹ (نشاناتِ انگشت) اور چہرے کی شناخت یعنی فیس ریکگنیشن جیسے بایومیٹرک نظام کی جگہ نہیں لے گی اور سام سنگ نے ان دونوں طریقوں کو جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ شاید سام سنگ اسے ہتھیلیوں کے نشانات کے ساتھ اپنے سمارٹ فون کو مزید محفوظ بنانا چاہتا ہے۔ ایک اور تجزیہ کار کے مطابق سام سنگ مستقبل کے سمارٹ فون میں ہتھیلی کو بطور پاس ورڈ استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Galaxy J2 2017

About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.