سابق اداکارہ عائشہ خان کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

image

 اسلام آباد: سابق پاکستانی اداکارہ عائشہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، گزشتہ روز ان کی رسم حنا کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کے دوست احباب اور کچھ شوبز ستاروں نے شرکت کی۔

About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.