پاکستان کے آٹو موبیل سیکٹر کیلئے خوشخبری، دنیا کے سب سے بڑے آٹو موبیل گروپ Volkswagen کی پاکستان آمد، معاہدہ طے پا گیا

image
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے آٹو موبیل سیکٹر کے لیے خوشخبری، پاکستان پریمیئر موٹرز نے دنیا میں بڑے آٹو موبیل گروپ وولکس ویگن کے ساتھ کمرشل بنیادوں پر گاڑیوں کی تیاری کے حوالے سے قانونی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں،

 کراچی میں (CKD)لائسنسنگ کے تحت تجارتی گاڑیاں بنانے پر دستخط کیے گئے ہیں، یہ پاکستان میں ایک آٹو موبیل سیکٹر کے لیے اہم کامیابی ہے۔ یہ منصوبہ آٹوموبیل سیکٹر میں ایک بڑا اضافہ ثابت ہو گا اور ملک میں گاڑیوں کی فراہمی میں بھی اضافہ ہو گا۔ واضح رہے کہ اگر اس منصوبہ پر عملدرآمد شروع ہو جاتا ہے تو آٹوموبیل انجینئرز اور دیگر افراد کے روزگار میں بھی اضافہ ہو گا۔
 

Cars In Pakistan


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.