بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال 46 سال کی عمر میں والد بن گئے ہیں۔ اداکار اور ان کی گرل فرینڈ گبرئیل ڈیمیٹرو ڈز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جو کہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس خبر کا اعلان بھارتی پروڈیوسر جے پی دتہ کی بیٹی ندھی دتہ نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ارجن رامپال آپ کو اس شاندار لمحے پر مبارکباد دیتی ہوں۔یاد رہے کہ اداکار ارجن رامپال نے گبریئل کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعلان رواں سال فروری میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر تصویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا تھا۔ اسکے ٹھیک دو ماہ بعد ہی اداکار نے گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبر بھی ایک تصویر کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔یاد رہے کہ اداکار ارجن رامپال نے گبریئل کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعلان رواں سال فروری میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر تصویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا تھا۔ اسکے ٹھیک دو ماہ بعد ہی اداکار نے گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبر بھی ایک تصویر کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.