نہم جماعت جنرل پرائیویٹ گروپ کے امیدوار اپنی رجسٹریشن لازمی جمع کرا دیں

image
کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت کے مطابق ایسے امیدوار جو سالانہ امتحان سال 2019 نہم جماعت (جنرل پرائیویٹ گروپ ) میں شریک ہوئے مگر کسی بھی وجہ سے اب تک رجسٹریشن جمع نہیں کرا سکے ہیں

ایسے تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 30اگست 2019 تک لازمی بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشن کمرہ نمبر 60 بلاکBمیں اپنی دستاویزات جمع کرا دیں ورنہ ان کا رزلٹ روک لیا جائے گا۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.