پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (11 ستمبر 2019) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں ہوئی ہیں۔ چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.