اینڈی مرے نے یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

بیلجیئم ( 92 نیوز) برطانیہ کے اینڈی مرے  نےسوئٹزر لینڈ کے سٹان وامرنکا کو شکست دیکر یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

انٹرپ بیلجیئم میں کھیلے گئے یورپین اوپن ٹینس کے فائنل میں اینڈی مرے شروع سے ہی حریف پر چھائے رہے،انکی جیت کا اسکورچھ تین،چارچھ،چارچھ رہا۔

اینڈی مرے ہپ انجری کی وجہ سے دو سال تک کورٹ سے باہر رہے  ، دوسال بعد انہوں نے  کوئی بڑا ٹورنامنٹ جیتا ہے ۔

اینڈی مرے میچ جیتنے کے بعد آبدیدہ ہوگئے  ، برطانوی ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ  یہ انکے لیے بہت بڑی کامیابی ہے ،جسے وہ فراموش نہیں کرسکتے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.