کراچی بندرگاہ پر دو بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے

کراچی: کراچی کی بندرگاہ پر دو بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے ہیں جس کے باعث برتھ اور دونوں جہازوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحری جہازوں کے ٹکرانے کا واقعہ صبح گیارہ بجے کراچی کی بندرگاہ کے برتھ نمبر25 پر پیش آیا ، یہ واقعہ اس وقت ہوا جب لنگر ڈالنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ چینی جنرل کارگو جہاز ’ڈاڑن‘ برتھ نمبر پر 25 سے ٹکرا گیا اور ٹکرانے کے بعد برتھ 26 پر کھڑے جہاز ’ایم وی دیالا‘ سے ٹکرا گیا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.