عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل،آخر ان میں ایسا کیا خاص ہے جو یہ تیزی سے مقبول ہوگئیں؟

image

پاکستانی خوبرو اداکارہ نے اپنے مداحوں کے لیئے چند تصاویر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگیں۔



اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویروں کی ایک پوسٹ ڈالی جس کا کیپشن لکھا کہ 'یہ انداز میرے پسندیدہ اندازوں میں سے ایک ہے'۔ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی سراہا جا رہا ہے۔











About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.