کراچی ایٹ کا اختتام ہوگیا، شوبز کے کن ستاروں نے ماری انٹری! دیکھیں تصویروں کی چند جھلکیاں

image

کراچی میں لگنے والا تین روزہ کھانوں کا میلہ جمعہ کے روز سے اتوار کی شب تک جاری رہا۔

کراچی ایٹ فیسٹول میں جہاں دیگر لوگ بڑی تعداد میں نظر آئے وہیں ہماری پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔



کراچی ایٹ میں آنے والے شوبز ستاروں میں سروت گیلانی، جنید خان، فائزہ سلیم، شنیرہ اکرم، حنا الطاف، اظفر رحمان، ایمن اور مِنال خان سمیت دیگر اداکار بھی موجود تھے۔















About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.