بتائیں اس مسکراتی تصویر میں یہ کون سا پاکستانی سیاستدان ہے؟

image

اس پرانی تصویر میں موجود یہ بچہ جس کے آگے کے دانت بھی نہیں ہیں، کیا آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں؟

اس مسکراتی تصویر کے پیچھے اور شرارت بھرے چہرے کو شاید آپ پہچان گئے ہوں گے۔

اگر آپ نہیں پہچان پائے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ بچہ کون ہے۔

تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ دراصل پاکستان کے مشہور سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہیں۔

عامر لیاقت حسین ایک پاکستانی سیاستدان اور مختلف ٹی وی پروگرام کے ہوسٹ ہیں۔ وہ 5 جولائی، 1971ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.