سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی نئی اور خوبصورت تصاویر دیکھیں۔۔۔

image

گزشتہ ہفتے پاکستان کی معروف ترین جوڑی اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کے نکاح کی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔

نکاح کی تقریب میں اداکاروں کے قریبی رشتہ دار اور دوستوں نے شرکت کی۔

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھی کچھ شخصیات نکاح میں نظر آئیں۔

آئیے دیکھتے ہیں خوبصورت تصاویر۔۔۔














About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.