اس مشہور اداکارہ کو جانتے ہیں؟ پہچانیں اور اس کا نام بنائیں

image

پرانی تصویر میں موجود یہ ننھی پری کون ہے کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

تصویر میں دکھائی دینے والی یہ معصوم بچی جو سر پر سالگرہ کا کیپ پہنے ہوئی ہے اور خوش دکھائی دے رہی ہے۔

لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس پرانی تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

اگر آپ پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں موجود بچی دراصل پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان ہیں۔ عائزہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور عمدہ اداکاری سے اپنے مداحوں میں مقبول ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.