کیا آپ اس مسکراتی بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟
تصویر پر نگاہ ڈالیں اور بتائیں کہ یہ بچی کون ہے؟
اگر آپ نہیں پہچان سکے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
یہ پیاری مسکراتی بچی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید ہیں۔ صنم سعید نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری جلوے بکھیرے۔ ان کا سب سے مشہور ڈرامہ زندگی گلزار ہے مداحوں نے بے حد پسند کیا تھا۔