کیا آپ اس خوبرو بچی کو پہچان سکتے ہیں اور بتا سکتے ہیں کہ یہ کون سی معروف پاکستانی اداکارہ ہیں؟
<
تصویر میں نظر آنے والی بچی جس کی مسکراہٹ لوگوں کے دل جیت لے کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون سی شخصیت ہے؟
بالوں میں ہئیر بینڈ لگائے، گلے میں ہار (Necklace) پہنے تیار ہوکر تصویر بنوانے والی اس بچی کو کیا آپ پہچان گئے؟
اگ نہیں تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔
اس پرانی تصویر میں نظر آنے والی بچی پاکستان کی مشہور اداکارہ اور فیشن ماڈل سنبل اقبال ہیں۔ اداکارہ سنبل اقبال کا تعلق کراچی سے ہے اور انہوں نے اپنے ڈرامائی کیرئیر کا آغاز 19 سال کی عمر سے کیا۔