عائزہ خان کی ننھی حورین کے بچوں کے لیے معصوم مشورے۔۔۔ دیکھیں خوبصورت ویڈیوز

image

کورونا وائرس کا خوف ہر شخص میں ہے جبکہ پاکستان میں سندھ اور پنجاب میں لاک ڈاؤن ہو چکا ہے۔ بازار، اسکولز، کالج اور یونیورسٹیاں بند پڑیں ہیں۔

گورنمنٹ اور ڈاکٹروں کی جانب سے شہریوں کو چند ہدایات دی گئیں ہیں جن پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ ہماری شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار بھی عوام کو مشورے دینے میں پیش پیش ہیں۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی حورین تیمور کی چند ویڈیوز شئیر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔



View this post on Instagram

Please Stay At Home!

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on



حورین اپنی ویڈیوز میں ہاتھ دھونے کی بھی ہدایت کرتی نظر آ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

Lets learn about the virus.. #AttackTheVirus

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on


View this post on Instagram

#AttackTheVirus

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on


اس کے علاوہ ایک ویڈیو میں حورین اپنے والد اداکار دانش تیمور کے ساتھ بھی نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو میں وہ اداکار دانش سے پوچھ رہی ہیں کہ ان کے اسکول کب کھلیں گے؟

View this post on Instagram

Allah tala hum sabko mehfooz rkhei. #stayathome ❤️

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.