پرانی تصویر میں موجود اس بھوری آنکھوں اور بڑے بالوں والے اس بچے کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟
بظاہر دکھنے میں ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پیارا بچہ کسی گھر کی تقریب میں رقص کرنے میں مگن ہے لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ بچہ کونسا مشہور پاکستانی اداکار ہے؟
اگر آپ نہیں پہچانے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
تصویر میں رقص کرتا دکھائی دینے والا یہ بچہ پاکستان شوبز انڈسٹری کا معروف اداکار عمران عباس ہیں جو کہ اپنی بہترین اداکاری سے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔