کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن برقرار ہے جس کی وجہ سے ہر طرح کے اجتماع پر پابندی ہے۔
سندھ میں بھی جمعہ کے روز 12 سے 3 بجے کے دوران مکمل لاک ڈاؤن کی ہدایات دی گئی ہیں۔
وہیں لاہور کی بادشاہی مسجد میں اذانِ جمعہ دی گئی جس نے ہر ایک کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔