لاک ڈاؤن: خواتین نے بینک کا شیشہ توڑ دیا، ویمن پولیس بھی ایکشن میں آگئی۔۔۔ مار پیٹ کی ویڈیو وائرل

image

شہر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے جبکہ لوگ کاروبار نہ چلنے کی صورت میں کافی پریشان ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کانسٹیبل ایک خاتون کو تھپڑ مار رہی ہیں جبکہ اس سے قبل ان خاتون نے جن کو مارا جا رہا ہے، انہوں نے بینک کا شیشہ توڑا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے موقع پر پولیس افسر بھی موجود ہیں جبکہ دیگر افراد بھی موجود ہیں۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.