کورونا وائرس کی وبا کے دوران کیا رمضان میں ہمیں اپنی غذا میں تبدیلیاں کرنی ہوں گی؟ جانیں اہم معلومات ماہرِ غذائیات عائشہ خالد سے

image

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لوگ گھروں میں قرنطینہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی رمضان کی آمد بھی ہوچکی ہے۔

لیکن اس صورتحال کے پیشِ نظر ہم ماہِ رمضان کے مہینے میں ہم سحر اور افطار میں اپنی غذا کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں؟ جانیں اس ویڈیو میں۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.