ہر مریض کو کورونا وائرس کا مریض قرار دیا جا رہا ہے۔۔۔ فیصل رضا عابدی کے بڑے دعوے نے سب کو چونکا دیا، ویڈیو دیکھیں

image

پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن اور سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے دعوے نے سب کو چونکا کے رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل رضا عابدی کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کی صورت میں عالمی جنگ چل رہی ہے، جب دنیا معمول کی طرف لوٹے گی تو نقشے سے 30 سے 35 ملک معیشت کی وجہ سے مٹ چکے ہوں گے۔

فیصل رضا عابدی کے مطابق امریکی سینیٹر اور فزیشن سکاٹ جینسن نے بیان دیا کہ ہمیں امریکی محکمہ صحت کی جانب سے یہ ہدایات پیش کی گئیں کہ آپ کے پاس دمہ، کھانسی، نزلہ، بخار، ضعیف کا کوئی بھی مریض آئے آپ اسے کووڈ 19 کے کیس میں لیں گے۔

فیصل رضا نے بتایا کہ سکاٹ جینسن نے انکشاف کیا کہ 88 سالہ ایک شخص کی موت ہو گئی، مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ اس مریض کو کورونا وائرس کے مریضوں میں شامل کریں جبکہ میں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ میں ایسی غیر اخلاقی حرکت نہیں کر سکتا تھا۔

فیصل رضا عابدی نے مزید کیا انکشافات کیے، ویڈیو دیکھیں


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.