کچھ روز قبل ایک لائیو پروگرام میں دعا کروانے کے دوران مولانا طارق جمیل صاحب نے میڈیا کو جھوٹا کہہ دیا تھا جس پر حامد میر سمیت دیگر اینکرز نے اپنے پروگراموں میں شدید تنقید کی۔
تاہم واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرس ہو رہی ہے جس میں حامد میر انٹرویو دے رہے ہیں اور میزبان کے پوچھے جانے والا سوال پر کہہ رہے ہیں کہ میڈیا 10 فیصد بھی سچ نہیں بولتا۔