پاکستان سے گیا شہری نیویارک میں ڈاکٹر کے فرائض انجام دیتے ہوئے کورونا کے مریضوں کی جان کیسے بچا رہا ہے؟ جانیں ایک پاکستانی شہری کی کہانی

image

بین الاقوامی سفر پر پابندیوں کے باعث نیویارک میں بیٹے سے ملنے آئے ہوئے پاکستانی ڈاکٹر فہیم بٹ یہاں پھنس کر رہ گئے۔ نیویارک کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنی خدمات پیش کیں اور اب وہ امریکی ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کررہے ہیں۔

پلمونولوجسٹ کے ماہر ڈاکٹر فہیم بٹ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آکر بھی کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنا چاہتے ہیں۔

مزید جانیں اس ویڈیو میں۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.