جلنے والوں کا منہ کالا، عمران خان کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ بالکل واضح ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزید کیا کہا؟ جانیں

image

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن نہ کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے کیونکہ ہم سو فیصد صنعتیں، کنسٹرکشنز، زراعت کو بند نہیں کر سکتے۔

فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کے پاس کوئی بہتر حکمت عملی نہیں رہی۔ حکومت اور فوج کے مابین ہم آہنگی بہت زیادہ ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.