حالیہ دنوں میں پاکستان میں مقبولیت کی اونچائیوں کو چھونے والا ڈرامہ ارطغل غازی کا ذکر آج کل تقریباً ہر ایک کی زبان پر ہے۔
ڈرامہ میں حلیمہ کا کردار کرنے والی باصلاحیت ترکش اداکارہ Esra Bilgic کو پاکستان کی ایک اداکارہ سے مشابہہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Esra Bilgic کو نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ علیزہ گبول سے ملایا جا رہا ہے۔ تصاویر ملاحظہ کیجیے

