صرف پاکستانی سماجی دوری کی دھجیاں نہیں بکھیر رہے۔۔۔ اینکر پرسن کامران خان نے دنیا کا اصل چہرہ دکھا دیا

image

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے جبکہ پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی ہے۔

اسی حوالے سے پاکستان کے معروف اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف پاکستانی social distancingکی دھجیاں نہیں بکھیر رہے ہیں اور صرف پاکستان کاروبار کھولنے پر مجبور نہیں ہوا۔


اینکر نے مزید لکھا کہ امریکہ میں domestic flights معمول پر چل رہی ہیں اکثر کھچا کھچ بھری ہوتی ہیں مسافروں کے درمیان 6 انچ فاصلہ بھی نہیں مگر کام چل رہا ہے، دوبارہ روزگار کاروبار بند نہیں ہوسکتا۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.