دکانیں کھلتے ہی بازاروں میں شدید رش، احتیاطی تدابیر کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔۔۔ دیکھیں کچھ تصویری مناظر

image

شہرِ قائد میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی تھی جبکہ کاروبار کھولنے کی بھی اجازت دے گئی تھی۔

بازاروں کے کھلتے ہی شہر بھر میں شدید رش دیکھا گیا۔ ٹریفک کی صورتحال بھی بدترین رہی۔ لوگوں نے سماجی دوری کو نظرانداز کردیا اور دل کھول کر شاپنگ کی۔

حکومت کی جانب سے دی گئ ہدایات پر بالکل عمل نہ کیا گیا اور جی کھول کر خلاف ورزی کی گئی۔ شہر کے اکثر مقامات اور بڑی بڑی دکانوں پر خریداری کے لیے عوام کی قطاریں نظر آئیں اور اس موقع پر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی موقع پر موجود نہ تھے۔

آئیے ملاحظہ کرتے ہیں کچھ مناظر۔




شہر کی متعدد سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہے۔

لوگ بازاروں میں بنا کسی ڈر خوف کے گھوم رہے ہیں۔

شاپنگ کرنے والوں کی بڑی تعداد بازاروں میں نظر آئی۔

والدین بچوں کو لے کر شاپنگ کے لیے نکلے۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.