پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں نے بیماری کے دوران کن حالات کا سامنا کیا؟ اور کیسے اس مرض کو ہرانے میں کامیاب ہوئے؟ جانیں کچھ صحتیاب مریضوں کی کہانی انہی کی زبانی

image

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور اب تک مصدقہ متاثرین کی تعداد 44 لاکھ سے زائد ہے جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان پر نظر ڈالیں تو کورونا وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 37 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ 803 سے زائد مریض اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے شفایاب افراد کی تعداد 10,155 سے تجاوز کرگئی ہے۔ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے چند صحتیاب لوگوں نے اس وبا سے متعلق اپنے تجربات شئیر کئے اور متاثرہ افراد کے لئے امید کی کرن بن کر سامنے آئے۔ ویڈیو میں دیکھیں


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.