ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت کی جانب سے کسی قسم کا منفی ردعمل سامنے آیا تو پاکستان اس کا جواب پوری طاقت کے ساتھ دے گا، اس میں کسی قسم کا شک نہیں ہونا چاہئے۔
میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں اس ویڈیو میں۔