گائے کو لال رنگ دیکھ کر غصہ نہیں آتا بلکہ۔۔۔۔۔۔۔ جانیں حیران کن وجہ…..

image

جانوروں سے محبت ہر کوئی کرتا ہے مگر عید الضحیٰ کے دنوں میں یہ بہت کھل کر سامنے آجاتی ہے کیونکہ قربانی کے موقع پر جگہ جانوروں کی دھوم ہوتی ہے اور سب ہی مگن ہوتے ہیں کوئی جانور کو نہلاتا ہے کوئی ٹہلاتا ہے۔


اور جانوروں سے متعلق نئی نئی چیزیں بھی اسی دور میں سب کو معلوم ہورہی ہوتی ہیں کیونکہ دلچسپی بڑھ جاتی ہے، تو چلیں ایسی ہی کچھ باتیں ہم کو بتاتے ہیں:


• گائے یا بیل لال رنگ کو دیکھ کر غصے میں نہیں آتے ہیں حقیقت تو یہ ہے ان کو لال اور ہرا رنگ نظر ہی نہیں آتا، یہ صرف نہ دکھنے کی وجہ سے متاثر ہوتے ہیں اور گھبرا جاتے ہیں۔


• زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ گائے کے چار معدے ہیں۔ یہ اصل میں سچ ہو ہی نہیں سکتا ہے۔ ان کے پاس ایک ہی معدہ ہوتا ہے اور اس کے چار چیمبر رومن،ریٹیکولم،اوومسم اور ابوموسم ہوتے ہیں جوانہیں سخت پودوں کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔


• گائے بھی انسانوں کی طرح نو مہینے میں ایک بچے کو جنم دیتی ہے۔


• گائے صرف دن میں چار گھنٹے سوتی ہیں چاہے وہ دن میں آرام کرے یا رات سوتی صرف چار گھنٹے ہے۔


• ۴۰ پائونڈ کے قریب کھانا ایک دن میں گائے کھاسکتی ہے اور ایک بھرے باتھ ٹپ کے جتنا پانی کم از کم ایک دن میں پیتی ہے۔


• گائے سیڑھیاں چڑھ سکتی ہیں مگر اتر نہیں سکتیں کیونکہ ان کے گھٹنوں کی ہڈیاں مڑنے لگتی ہیں۔


• گائے صرف اپنے بچے کو ڈھونڈنے کے لیئے ہزاروں مل چل سکتی ہے۔




About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.