وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں انسدادِ پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اس واقعے میں پولیو ٹیم کے تحفظ پر مامور ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری بھی مارے گئے ہیں۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا کہ ’یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا اور معصوم بچوں کے تحفظ کے لیے پولیو مہم کسی صورت متاثر نہیں ہونے دی جائے گی‘۔
- سڈنی کے بونڈائی ساحل پر حملہ کرنے والے نوید اکرم ہوش میں آ گئے، پولیس کی تفتیش جاری: آسٹریلوی میڈیا
- گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد پولیس کی کارروائی، حکام کا تمام 14 افراد کی بازیابی کا دعویٰ
- ایف بی آئی کا نئے سال کے موقع پر جنوبی کیلیفورنیا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ
- فلپائن کی پولیس بونڈائی حملہ آوروں کے فلپائن دورے کی تحقیقات کر رہی ہے: وزارتِ دفاع
باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی مذمت