دو انمول رتن: کیا بلاول ہر تقریر میں چتر کی کاپی کرتا ہے؟


بلاول بھٹو کی تقاریریں اپنے منفرد مزاحیہ انداز اور غلط الفاظ کے استعمال کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ بلکل اسی طرح جیسے بھارتی فلم '' 3 ایڈیٹ '' میں عامر خآن کے مدِمقابل آنے والا شاگرد چتر کالج میں تقاریریں کیا کرتا تھا۔
چتر کو جو لکھ کر دے دیا جائے وہ بلکل اسی طرح رٹہ لگالیتا تھا اور وہی بولتا تھا چاہے ان الفاظ کے معانی اس کو معلوم ہوں یا نہ ہوں۔ یا پھر ان الفاظ کو غلط استعمال کیا گیا ہو، بات پڑھائی کی اور جملے ڈھٹائی کے۔۔
اگر غور کیا جائے تو ہم دیکھتے ہیں کہ بلاول کی بھی ہر تقاریر میں اسی طرح لفظی غلطیاں سنائی دیتی ہیں جس کو وہ بھی چتر کی طرح بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اسی بات کو غور سے دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر بھی چند صارف نے مزاحیہ طور پر تنقید کرتے ہوئے بلاول کو چتر کی کاپی کرنے سے مشابہت دی ہے۔
محمد سلمان نامی صارف نے بلاول اور چتر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ:


بلو اور چتر کی تقریر بہت ملتی ہے۔


بی کے نامی صارف نے بلاول اور چتر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ:
مطلب نہیں چاہیئے، میں سب یاد کرلے گی۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

1796