باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ باجوڑ کے پولیس افسر وقاص رفیق نے بی بی سی کو بتایا کہ باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے میں گاڑی پر بم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔
- باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے 'ضروری شرائط' پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
- ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات اگلے ہفتے: 'ایران، غزہ، شام اور خطے کے دیگر چیلنجز' پر بات چیت متوقع
- پاکستان میں پروف آف رجسٹریشن کارڈز کے حامل افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری
باجوڑ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک، 11 زخمی