وہ پیالہ جس میں ہمارے نبی پانی پیا کرتے تھے ۔۔۔ دیکھیں رسول اکرم ﷺ کے استعمال کی چند چیزوں کی تصاویر

image

دنیا بھر میں مسلمان اسلامک کیلنڈر کے مطابق 12 ربیع الاول کو عید میلاد النبی یا پیغمبر اسلام محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی پیدائش کے دن کے طور پر مناتے ہیں اور مختلف شہروں میں جلوس نکالے جاتے ہیں۔

اس سلسلے میں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں خصوصی جلوس منعقد کیے جاتے ہیں اور پاکستان میں بھی اس دن کو خوب جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ نبی کی محبت میں لوگ اپنا گھر سجانے کے ساتھ ساتھ میٹھا بھی بناتے ہیں۔

پیارے نبی اکرم ﷺ کے استعمال کی چند اشیاء

حضرت محمد ﷺ کا پیالہ


حضرت محمد ﷺ کی تلوار


نعلین مبارک


حضرت محمد ﷺ کا عمامہ


ویڈیو ملاحظہ کیجیے:


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts