گھر ہے یا پھر کوئی محل۔۔۔ معروف میزبان جگن کاظم نے اپنا خوبصورت گھر دکھا دیا ! ویڈیو دیکھیں

image

پاکستان کی معروف اداکارہ اور مارننگ شو میزبان جگن کاظم کو سارا پاکستان جانتا ہے۔ مداحوں کی جانب سے ان کی مارننگ شو کی میزبانی کرنے پر خوب سراہا جاتا ہے اور وہ کئی سپر ہٹ ڈرامہ سیریلز میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

آپ سب نے جگن کاظم کو ہمیشہ ٹیلی وژن اسکرین پر ہی دیکھا ہوگا ، لیکن کیا آپ نے کبھی ان کا خوبصورت گھر دیکھا ہے؟ جگن کاظم کا ایک انتہائی خوبصورت اور پرکش گھر ہے جہاں وہ اپنے شوہر فیصل نقوی اور دو بیٹوں کے ہمراہ رہتی ہیں۔

آئیں دیکھتے ہیں جگن کاظم کے گھر کی چند خوبصورت تصاویر اور دلکش ویڈیو۔





About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts