کیا آپ جانتے ہیں کہ اے ٹی ایم مشین میں "اے سی" کیوں ہوتا ہے؟ ایسی معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

دنیا بھر میں کئی ایسی چیزیں ہیں جن کے ہونے کا ہمیں علم نہیں، ہمیں ان چیزوں کی اس قدر عادت ہو چکی ہے کہ ہمیں لگتا ہے جیسے یہ چیزیں ہمیشہ سے تھیں۔

اب جیسے اگر ہم بات کریں اے ٹی ایم کی، جس کمرے میں اے ٹی ایم مشین نصب کی جاتی ہے وہ کمرہ بے حد چھوٹا ہوتا ہے، اس میں مشکل سے 2 یا 3 سے زائد افراد کھڑے ہو ہی نہیں سکتے۔

پھر ایسے میں اس کمرے میں 'اے سی ' کیوں لگایا جاتا ہے؟ کیا کبھی آپ نے اس بارے میں سوچا ہے؟

دراصل اے ٹی ایم مشین ایک الیکٹرانک مشین ہے، اس کا درجہ حرارت نارمل رہے اسی وجہ سے اس کمرے میں اے سی لگتا ہے جو کہ 24 گھنٹے ہی چلتا رہتا ہے تاکہ مشین زیادہ ہیٹ اپ نہ ہو جائے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts