کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ عشا نور کے شوہر کون ہیں؟ دیکھیں ان کے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ چند تصویری جھلکیاں

image

حال ہی میں پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ عشا نور کے ننھے بیٹے شاہ زین کی پہلی سالگرہ کی تقریب بہت ہی دھوم دھام سے بنائی گئی جن کی تصاویر پاکستانی شوبز کی دنیا کی زینت بنی رہیں اور مداحوں نے بے حد پسند کیں۔

عشا نور نے اپنی اداکاری کا آغاز سال 2008 میں ڈرامہ سیرل یہ زندگی ہے سے کیا اور اس کے بعد بھی وہ کئی ڈراموں میں جلوہ گر ہوئیں۔ اس وقت وہ جاری ڈرامہ سیریل امید معاون کردار کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

عشا نور نے اسکرین پر اپنی عمدہ اداکاری کے لئے انڈسٹری میں ایک نمایاں نام روشن کیا۔ اس کے علاوہ ، وہ مشہور فیشن برانڈز اور ہوسٹڈ شوز کے لئے ماڈلنگ کے کئی پراجیکٹس انجام دے چکی ہیں۔ اداکارہ کے شوہر وقاص صدیقی ایک مقبول اسٹور کمپنی میں بطور ٹیکنالوجی ڈائریکٹر کام کرتے ہیں۔ اداکارہ عشا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ان کے پیارے بیٹے شاہ زین کی تصویروں سے بھرا ہوا ہے۔

آئیں ایک نظر ڈالتے ہیں ان کی خوبصورت تصاویر پر۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts