اپنی گاڑی خود چلاتی ہیں ۔۔۔ پاکستان شوبز کی 4 مشہور اداکارائیں کونسی ہیں جو بہت اچھی گاڑی چلاتی ہیں؟

image

شوبز اسٹارز اپنی باصلاحیت اداکاری اور بھرپور محنت کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن رہتے ہیں۔ جیسا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری دن بہ دن مضبوط ہونے کے ساتھ کامیابی کے منازل طے کر رہی ہے وہیں اداکار بھی شوبز کی ترقی سے اچھا معاوضہ لے کر کام کرتے ہیں۔ شوبز کی دنیا میں موجود پاکستانی اداکارائیں جو بہترین اداکاری تو کرتی ہی ہیں ساتھ میں بہت اچھی گاڑی ڈرائیو کرتی ہیں۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہماری انڈسٹری کی 4 مشہور اداکارائیں کونسی ہیں جو کار ڈرائیونگ میں مہارت رکھتی ہیں۔

1- منال خان

پاکستانی شوبز کی نامور اداکارہ منال خان کا شمار باصلاحیت اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جاتا ہے۔ منال خان بہت اچھی کار ڈرایئو کرتی ہیں جن کی ویڈیو ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔

2- ہانیہ عامر

ڈراموں سمیت سوشل میڈیا پر متحرک دکھائی دینے والی اداکارہ ہانیہ عامر مختلف سرگرمیوں میں مشغول رہتی ہیں۔ جیسا کہ ہانیہ بہت اچھی گاڑی چلانا بھی جانتی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

3- سارہ الٰہی

سارہ الٰہی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماڈل اور ٹک ٹاکر بھی ہیں۔ نوجوان اداکارہ سارہ الٰہی کا شمار بھی گاڑی ڈرایئو کرنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

4- ثناء جاوید

پاکستانی شوبز سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت اداکارہ ثناء جاوید کی اداکاری تو ہے ہی بے مثال ساتھ ہی ساتھ ہی کار ڈرایئونگ کرنا بھی بخوبی جانتی ہیں۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts