آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے.
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہوگئی ہے.
اسی طرح عالمی منڈی میں بھی سونا 33 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 292 ڈالر فی اونس ہو گیا۔