کس اداکار نے کیسے نئے سال کا جشن منایا؟ دیکھیں تصویری مناظر

image

سال نو کی آمد پر جہاں عام عوام سڑکوں، گلیوں، محلوں یا سی ویو جا کر جشن مناتی ہے وہیں شوبز ستارے بھی نئے سال کا جشن بھرپور انداز سے مناتے ہیں۔

لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اس بار سال نو کا جشن پہلے کی طرح جوش و خروش سے تو نہیں منایا گیا بلکہ گھروں میں سیلیبریٹ کیا گیا۔

سال 2020 گز گیا اور دنیا بھر کی عوام یہی خواہش ظاہر کر رہی ہے کہ نیا سال 2021 امن و سلامتی اور خوشیوں بھرا ہو۔

ایسے میں سلیبرٹیز کیسے پیچھے رہتیں، پاکستانی شوبز اسٹارز کی نامور شخصیات نے بھی نئے سال کا جشن بھرپور انداز میں منایا تو کسی نے اپنے پیاروں کو یاد کر کے جو اب ان کے درمیان نہیں رہے۔ صرف یہی نہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

آئیے دیکھتے ہیں شوبز کی معروف شخصیات نے نیا سال کیسے منایا ، ان تصویری جھلکیوں میں۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts