حرا مانی نے کونسا گانا گا دیا جو مداحوں کو بھا گیا۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

image

اداکارہ حرا مانی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں، کبھی نٹ کھٹ انداز تو کبھی ڈانس لاجواب، کبھی مزاق تو کبھی روتے ہوئے کرداروں میں اپنی بہترین اداکاری سے جان ڈالنے والی اداکارہ ہیں۔

حال ہی میں ان کا گانا '' سواری'' ریلیز ہوا جس کو سُن کر عوام کو یقین ہی نہیں آ رہا کہ یہ حرا کی آواز ہے۔ گانا سواری کشمیر بیٹ کی جانب سے حرا نے گایا اور ریلیز کے پہلے ہی دن اس کی یوٹیوب پر ویڈیو اتنی وائرل ہوئی کہ پہلے ہی دن 2 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا اور جبکہ 10 ہزار سے زائد لوگ اب تک لائک کرچکے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کتنے پُر عزم ہو کر مزے سے گانا گا رہی ہیں ان کے جسمانی تاثرات نے بھی گانے میں زبردست جان ڈال دی ہے۔

گانے کے بول کچھ یوں ہیں: '' چل کرتے ہیں سواری ان آ ٹچ فراری''۔ مذید دیکھیں اس ویڈیو میں:

عوام کی جانب سے ان کا گانا خوب پسند کیا جا رہا ہے ان کے کمنٹس آپ بھی ملاحظہ کریں:


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts