انڈے کی زردی میں یہ چھوٹا سا سفید نما تار کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جو آپ کو بھی معلوم نہیں

image

ناشتہ ہو یا رات کا کھانا انڈوں کا استعمال ہر گھر میں روزانہ ہی ہوتا ہے کوئی فرائی اندے کھاتا ہے تو کوئی انڈوں کو بیکنگ کے لئے استعمال کرتا ہے تو کوئی وزن کم کرنے کے لئے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ انڈے کے اندر نظر آنے والی چھوٹی سی ایک تار نما چیز کیوں ہوتی ہے یہ کیا ہے؟

سفید نما تار:

انڈے کی زردی کے پاس موجود اس سفید تار کو chalazae کہا جاتا ہے۔ جس کو اگر آپ ہٹا کر نہ بھی کھائیں تو اس سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

بنیادی طور پر یہ سفید تار انڈے کی زردی کو انڈے کے شیل سے جوڑے رکھتا ہے اور جب انڈہ ٹوٹتا ہے تو یہ تار اپنی اصلی شکل برقرار نہیں رکھ پاتا اور بعض اوقات ظاہر ہو جاتا ہے۔

جب مرغی میں وٹامن اے کی کمی ہو اور وہ انڈہ دے تو عموماً ماہرین کا خیال یہ ہے کہ اس دوران دیئے جانے والے انڈوں میں یہ تار نظر آتا ہے مگر اس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.