پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بروز جمعہ بختاور کا محمود چوہدری سے نکاح ہے، جبکہ گزشتہ چند روز سے بھی بلاول ہاؤس میں چھوٹی چھوٹی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تقریبات کا آغاز میلاد کی محفل سے ہوا جس میں بختاور بھٹو کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ میلاد کی چند تصاویر وائرل ہوئیں جبکہ تقریب کی چند تصویریں آہستہ آہستہ منظرِ عام پر آ رہی ہیں۔
کچھ نئی اور خوبصورت تصاویر ملاحظہ کیجیے۔
٭ اپنی قیمتی رائے کا اظہار ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی کریں۔