بختاور کے شوہر کیا کرتے ہیں اور آج کل کہاں ہیں؟

image

بختاور بھٹو زرداری کے شوہر چوہدری محمود کنسٹرکشن، فنانس اور ٹیک کا بزنس کرتے ہیں اور ان کے والد چوہدری یونس ایک بڑے صنعت کار ہیں۔ چوہدری محمود نے اپنی ابتدائی تعلیم دبئی اور لندن سے حاصل کی ہیں۔

آج کل سوشل میڈیا پر چوہدری محمود کی ایک تصویر بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ گنا چھیل کر کھا رہے ہیں۔

چوہدری محمود نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ گنا کھا رہے ہیں اور اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’مٹھڑی سندھ‘ ۔

جبکہ اس پوسٹ کی لوکیشن میں چوہدری صاحب نے نوابشاہ کا نام ڈالا ہے۔ وہ لوگ جو یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ گرھی خدا بخش کے بعد بختاور بی بی اور ان کے شوہر کہاں ہیں تو اس کا جواب محمود چوہدری کی اس پوسٹ میں موجود ہے۔

نوبیاہتا جوڑا اس وقت نوابوں کے شہر نوابشاہ جسے '' بینظیر آباد '' بھی کہا جاتا ہے یہاں موجود ہیں۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts