کچھ چیزیں دکھنے میں ایسی ہوتی ہیں جن کی حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے۔ آج ہم بھی آپ کو کچھ ایسی تصاویر کی حقیقت بتانے جا رہے ہیں جو دیکھنے والے کو دنگ کر دیں۔
یہ تصویریں یوں تو دکھنے میں جعلی لگتی ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ برف میں جمی ان چیزوں کی تصاویر اصلی ہیں۔
کیا آپ نے کبھی برف میں جما ہوا آتش فشاں دیکھا ہے؟ جی ہاں! یہ سننے میں کافی حد تک حیران کن ہے کہ بھلا آگ بھی جم سکتی ہے؟ لیکن جی ہاں دنیا میں ایسا ہو چکا ہے۔
آئیے ملاحظہ کیجئے یہ ویڈیو جس میں موجود تصاویر آپ کو دنگ کر دیں گی۔