اکثر پاکستانی دبئی میں جا کر رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

image

پاکستانیوں میں یہ رواج عام ہے کہ ہر مرد چاہتا ہے کہ وہ پاکستان سے باہر جا کر پیسہ کمائے، نوکری کرے تاکہ کم پیسوں میں زیادہ کما سکے ۔ کیونکہ پاکستان کی کرنسی دیگر ممالک کے مقابلے ذرا سی مستحکم ہے۔

اب بات اگر یہ کریں کہ پاکستانی دبئی جانا کیوں پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا جواب جریدے فار تناسبِ آبادی کے مطابق:

'' پاکستانی دبئی میں اس لئے جا کر کمانا اور رہنا پسند کرتے ہیں کیونکہ اس ملک کی کرنسی پاکستانی ایک روپے سے زیادہ یعنی دبئی کا ایک روپیہ پاکستانی 43 روپیہ کے برابر ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہاں کم پیسوں میں زندگی کی آسائشات زیادہ مل جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ یہ کہ دبئی ایک ایسا شاندار ملک ہے جہاں گھومنے کی ہزاروں جگہیں ہیں اور وہ عیش جو پاکستان میں میسر نہیں وہ آپ کو دبئی میں با آسانی مل جاتی ہے۔

دبئی میں رہنے کے لئے آپ کو ٹیکس تو ادا کرنا پڑتا ہے مگر معیاری اور خالص چیزیں باآسانی دستیاب ہو جاتی ہیں۔

نوکریوں کے مواقع پاکستان سے کئی زیادہ اچھے، تنخواہیں ہزاروں درہم میں بھی مل جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی دبئی میں رہائش اختیار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts