کیا آپ جانتے ہیں کہ ہاتھ میں یہ نشان کیوں ہوتا ہے؟ جانیئے حیران کُن وجہ

image

اکثر لوگوں کے بازوؤں میں ایسا نشان ہوتا ہے جس کو دیکھ کر سب یہ کہتے ہیں کہ یہ نشان پیدائشی ٹیکے لگنے یا ویکسین لگنے کی وجہ سے ہوگیا ہے، اس لئے گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے، یہ خود ہی ٹھیک ہو جائے گا، اور اگر صحیح نہ ہو تو اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

لیکن درحقیقت ایسا نہیں ہے، یونیورسٹی اف پینسلین کے ماہرین کے مطابق: '' یہ نشان بچوں میں اس وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ ان کی جلد اتنی نازک ہوتی ہے کہ وہ انجیکشن کا پریشر برداشت نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے یہ نشان پڑ جاتا ہے، بعض بچے جو پیدائشی طور پر صحت مند نہیں ہوتے، ان کے اندر یہ نشان بننے کے فوری بعد انفیکشن ہو جاتا ہے اور جو بچے صحت مند ہوتے ہیں ان کواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

ایک اور وجہ یہ بھی ہے جو مائیں دورانِ حمل مکمل مقدار میں وٹامنز اور منرلز کا استعمال نہیں کرتی، ان کے بچوں کے بازوؤں میں یہ نشان لازمی ہوتا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.