استری کے نیچے یہ سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں روزمرہ استعمال ہونے والی 3 چیزیں جو آپ کے لیے حیرت انگیز کمال کر سکتی ہیں

image

روزمرہ استعمال کی مختلف چیزیں ہم روزانہ دیکھتے ہیں مگر کبھی ان کی بناوٹ اور ساخت پر غور نہیں کرتے کہ وہ اسی شکل یا ڈیزائن میں کیوں بنائی گئیں اور سب کے ڈیزائن مختلف ہیں تو کچھ چیزیں یکساں ہیں۔ یا پھر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بلکل سادہ یا پلین بنائی جائیں تو بھی ٹھیک ہے لیکن ان میں سوراخ کیوں بنایا جاتا ہے۔۔؟ بہرحال آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ان چیزوں میں سوراخ کس لئے بنائے جاتے ہیں:

استری:

استری کے نیچے کئی گول سوراخ ہوتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ جوں ہی آپ سوئچ لگاتے ہیں اور بجلی کے کرنٹ سے استری چلنے لگتی ہے، تو تھوڑی ہی دیر میں کوئی الیکڑان جمع ہو جاتے ہیں جنہیں فوری طور پر باہر کی طرف خارج ہونا لازمی ہے اور اگر یہ خآرج نہ ہوں تو استری پھٹنے کا خدشہ ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہ سوراخ بنائے جاتے ہیں جو کہ استری کی اندرونی تہہ سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں اور استری کے اندر سے الیکٹرانز کو خارج کرتے ہیں۔

فریج

فریج کے اندر یہ سوراخ دراصل فریزر میں موجود پانی کو باہر نکالنے اور خشک کرنے کے لئے ہوتا ہے، مگر جب یہ سوراخ پانی سے بھر جاتا ہے تو فریج کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔

مائیکروواون

مائیکروواون کے اندر سائیڈ میں ایک سوراخ ہوتا ہے جوکہ کھانوں کو جلدی بیک ہونے یا گرم کرنے کے لئے آکسیجن فراہم کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اگر وہ سوراخ خراب ہو جائے تو کھانے دیر سے گرم ہوتے ہیں یا پھر ہوا کی سپلائی معطل ہو جاتی ہے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts